“Chai Quotes in Urdu” beautifully blends two cherished traditions: savoring a cup of chai and expressing heartfelt emotions through words. In South Asian culture, chai is not just a beverage—it’s a moment of connection, warmth, and reflection. Paired with the rich elegance of Urdu, chai quotes capture the essence of love, life, and everyday joys with poetic charm. Whether shared with friends at a cozy gathering, enjoyed solo on a rainy afternoon, or simply posted on social media, these quotes bring a sense of nostalgia and serenity.
Our website celebrates this timeless pairing, offering a curated collection of chai quotes in Urdu that speak to the heart. From romantic musings and humorous reflections to soulful lines about life’s bittersweet moments, these quotes are perfect for every tea lover. Explore the magic of chai and poetry, where each sip tells a story, and every word adds meaning to your moments. Let us make your chai time more memorable—one beautiful quote at a time!
Chai Quotes in Urdu
ذکر کرنا ہے تو چائے کا کیجیے
محبوب تو سبھی کے بے وفا ہوتے ہیں وہ یوں ہی اپنی محبت کو نیا موڑ دیتا ہے
آدھی چائے پیتا ہے، باقی میرے لیے چھوڑ دیتا ہے اور کتنا احترام کروں
آپ کو دیکھا اور چائے رکھ دی ہر چیز اک حد میں اچھی لگتی ہے ♥️
اک چائے ہے جو بے حد اچھی لگتی ہے اب تو ہاتھوں پر بھی تحریر ہو چکا ہے
چائے سے عشق ہماری تقدیر ہو چکا ہے اس نے کہا، چائے میں چینی کتنی ہو؟
میں نے کہا، ایک گھونٹ پی کر دیجیے میں نے چائے پینے آنا ہے، عیادت کا بہانہ کرکے…
آپ کچھ دیر کے لیے بیمار نہیں ہو سکتے؟ وہ جو تعویذ لے آتے ہیں نا محبوب قدموں میں…
ان تعویذوں سا اثر رکھتی ہے چائے ہماری چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری
ہم اطمینان سے تجھے چسکیوں میں پیتے ہیں تو ساڈی چائے نوں ویکھ
تو ساڈے نال پی کے ویکھ لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے طلسمِ مصر ہے اس کے حسین ہاتھوں میں
جو وہ بنائے تو چائے کو جام کردے گا عشق میں کیا ڈوبنا صاحب
آؤ چائے میں بسکٹ ڈبو کے کھاتے ہیں آج میں نے اک حسین خواب دیکھا
خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا سنتے ہوئے اس کی میٹھی باتوں کو
میں اس کی بنائی پھیکی چائے پی گیا دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے
چاہ نہ سہی… تو چائے ہی سہی وہ تو چائے میرے کام آگئی
ورنہ تیرے دکھ سے سر میرا پھٹا جا رہا تھا
تمہارے ہاتھ کی چائے، تمہارے ساتھ کی چائے
یہی دو پل غنیمت ہیں، محبت بھاڑ میں جائے چلو محسن چائے کی روایت بحال رکھتے ہیں
آج ان کو پلاتے ہیں، کل اپنی ادھار رکھتے ہیں قرض کیا لینے گئے مفلسی کے سبب
چائے پلا کر دوستوں نے گھر سے نکال دیا یہ مہمان نوازی ہے یا اور کچھ
میرے لیے وہ چائے بنا کے لائی ہے ہماری یاد میں چائے وہ بار بار پیتا ہے
جو زہر لگتی تھی وہی جی بھر کے پیتا ہے چائے، بسکٹ، کاغذ، قلم
رات، تنہائی، خیال اور ہم دل کو سکون، ہونٹوں کو ہنسی ملی
اک چائے کیا ملی کہ مجھے زندگی ملی محبت کریں گے، چائے مصیبت سہی
چائے کسی دل سے نہ نسبت سہی بعد میں سنیں گے آپ کی رائے
ٹھنڈی ہو رہی ہے ہماری چائے اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی
اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں
جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں بے وفائی کی خیر ہے لیکن
ہائے ظالم نے چائے نہ پوچھی
چائے کی پیالی میں ہے عجب سرور
ہر گھونٹ میں ملتا ہے دل کا سکون
1 thought on “Chai Quotes in Urdu Text, Images (2 lines Chai Poetry in Urdu)”